(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں ٹریفک کے دو الگ واقعات میں چار افراد زخمی ہوگئے۔چارباغ میں موٹر سائیکل گرنے سے دونوں موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگئے۔ مٹہ کے علاقہ کورے میں بھی تیز رفتار موٹر سائیکل گرنے سے دونوں موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگئے۔ چاروں زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔
previous post
