چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

اغوا برائے تاوان کا ڈراما رچانے والی لڑکی ذہنی مریضہ ہے، پولیس

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) پولیس کا کہنا ہے کہ اغوا برائے تاوان کا ڈراما رچانے والی لڑکی ذہنی مریضہ ہے۔ اس نے دو ماہ قبل زہریلی دوا پی کر اقدام خود کشی بھی کیا تھا۔ پولیس کے مطابق رات گئے تک تفتیش کے دوران لڑکی اِدھر اُدھر کی ہانکتی رہی۔ جب ان کے والد تھانہ پہنچے، تو پتہ چلا کہ اس نے اس سے پہلے اقدام خودکشی بھی کیا ہے۔ پولیس کے مطابق لڑکی کے موبائل نمبر کا سی ڈی آر بھی نکالا گیا، لیکن اس میں بھی لڑکی کی کسی کے ساتھ بات چیت یا گینگ کا کوئی ثبوت نہیں ملا، جس کے بعد لڑکی کو والد کے ساتھ ضمانت پر رہا کردیا گیا۔

Related posts

پی پی پی غریب عوام کی پارٹی ہے، شاہی خان

Ba Khabar Swat

ن لیگ رہنماوں پر جعلی مقدمات کی مذمت کرتے ہیں، امیر مقام

Ba Khabar Swat

سوات میں شدت پسندوں کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری

Ba Khabar Swat

Leave a Comment