چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کیڑے مار ادویہ کا سپرے شہد کی مکھیوں کے لیے زہرِ قاتل ہے

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  مگس بانی کا کاروبار کرنے والے ان لوگوں کا کہنا ہے کہ آڑو اور سیب کے باغات میں کیڑے مار دوا کے اسپرے کی وجہ سے شہد کی جنگلی مکھیوں کو نقصان پہنچتا ہے۔ ان کے علاقہ میں آڑو اور سیب کے بہت سے باغات ہیں جن میں وقتاً فوقتاً کیڑے مار ادویات کا اسپرے کیا جاتا ہے جس کا اثر ان مکھیوں پر ہوتا ہے۔ بدیں وجہ ہزاروں کی تعداد میں مکھیاں مر جاتی ہیں۔

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Ba Khabar Swat

سوات میں سکول وین پر فائرنگ،آج تمام نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے

Ba Khabar Swat

Leave a Comment