چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، خوشگوارموسم اور ایکسپریس وے کی وجہ سے سیاحوں نے ڈیرے ڈال دیے

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات میں اس سال سرد موسم اور سوات ایکسپریس وے کھلنے کی وجہ سے سیاحوں نے سوات میں ڈیرے ڈال دئے ہیں۔ سوات میں موجود سولہ سو کے قریب ہوٹلوں میں اکثر کمرے بک رہنے لگے۔ مینگورہ، مرغزار، ملم جبہ، میاندم، مدین، بحرین، کالام، مٹلتان، مہو ڈنڈ اور دیگر پُرفضا مقامات پر سیاحوں کا رش دیکھنے میں آرہا ہے۔ روازنہ کی بنیاد پر ہزاروں کی تعداد میں سیاح سوات آرہے ہیں۔

Related posts

اوڈیگرام میں چار بچے بجلی میں لائن سے ٹکرا کر جھلس گئے

Ba Khabar Swat

ڈپٹی کمشنر سوات، ڈی پی او اور کچھ سرکاری افسران نے عید منائی

Ba Khabar Swat

سیکرٹری اطلاعات کا دورہئ پختونخوا ریڈیو

Ba Khabar Swat

Leave a Comment