چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

منگلور، مکان کی منڈیر گرنے سے خاتون زخمی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات کے علاقے منگلور میں مکان کی منڈیر گرنے سے ایک خاتون زخمی ہوگئی۔پولیس کے مطابق حاجیانو محلہ میں بخت شیرعلی کے گھر کی منڈیر فضل علی نامی شخص کے گھر میں گرگئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون زخمی ہوگئی جسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق منڈیر تیزہوا چلنے کی وجہ سے گری۔

Related posts

سیدو شریف،ذہنی معذور نوجوان عرفان اللہ لاپتا ہوگیا

Ba Khabar Swat

مینگورہ پولیس کی کارروائی، کرکٹ میچ پر سٹہ لگانے والے5 فراد گرفتار

Ba Khabar Swat

تحریک انصاف کا سابق ایم پی اے بلدیو کمار ملک سے فرار

Ba Khabar Swat

Leave a Comment