چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ہزارہ میں ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)  تحصیل کبل کے علاقہ ہزارہ میں ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا پولیس کے مطابق ٹرک اور موٹرسائیکل کے مابین تصادم ہوا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار الیاس ولد سید محمد سکنہ شگئی موقع پر جاں بحق ہوگیا پولیس نے ٹرک ڈرائیور خائستہ رحمان سکنہ مہمند ایجنسی کے خلاف مقدمہ درج کرکے ٹرک کو قبضے میں لے لیا ہے۔

Related posts

نئے پاکستان ہاؤسنگ سکیم کی رجسٹریشن بند، آخری تاریخ 21 دسمبر تھی

Ba Khabar Swat

سوات، ضلعی محکمہ تعلیم میں غیر قانونی بھرتیوں پر قائمہ کمیٹی کا اجلاس

Ba Khabar Swat

Shopkeepers Ordered to Display Tariffs

Ba Khabar Swat

Leave a Comment