چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سنیٹر سراج الحق سوات کا دو روزہ دورہ کریں گے، المرکز اسلامی سنگوٹہ

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   امیر جماعت اسلامی پاکستان سنیٹر سراج الحق ضلع سوات کا 2روزہ دور ہ کریں گے۔ جماعت اسلامی ضلع سوات کے دفتر سے جاری پریس ریلیز کے مطابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق صاحب26 تا 27 جولائی کو ضلع سوات کا دورہ کریں گے۔اس موقع پروہ مینگورہ میں امیر جماعت اسلامی ضلع سوات کی جانب سے استقبالیہ میں شرکت اور المرکزالاسلامی سنگوٹہ میں ارکان وکارکنان سے خطاب کریں گے۔ بعد ازاں وہ جماعت اسلامی ضلع سوات کی ضلعی شوریٰ اور مختلف ذمہ داران سے ملاقات کریں گے۔

Related posts

مالم جبہ میں رائزینگ سٹار ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا

Ba Khabar Swat

سوات، کل سے بارش و برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگا

Ba Khabar Swat

پروفیسر ڈاکٹر داؤد جان زرعی یونیورسٹی سوات کا وائس چانسلر تعینات

Ba Khabar Swat

Leave a Comment