چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مدین، فارسٹ چیک پوسٹ پھاٹک سے موٹرسائیکل ٹکرا گئی

سوات     (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات کے علاقے مدین میں فارسٹ چیک پوسٹ کے پھاٹک سے موٹرسائیکل ٹکرا گئی۔نوجوان جاں بحق اورساتھی شدید زخمی ہوگیا۔پولیس ذرائع کے مطابق تاریکی کے باعث نظر نہ آنے کی وجہ سے فارسٹ چیک پوسٹ کے بیریئر سے ٹکرانے کے باعث موٹر سائیکل سوارنوجوان اکرام اللہ ولد رحیم خان سکنہ منگلور موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ اس کا دوسرا ساتھی شدید زخمی ہوگیا ہے۔زخمی نوجوان کو موقع پر موجود لوگوں نے طبی امداد کی غرض سے ہسپتال منتقل کردیا جبکہ لاش کوورثا کے حوالے کردیا گیا۔

Related posts

مینگورہ بائی پاس، کار دریائے سوات میں جا گری

Ba Khabar Swat

مینگورہ سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار

Ba Khabar Swat

تنظیم شہری دفاع سوات کے سینئر وارڈنز اور پوسٹ وارڈنز کا اہم اجلاس

Ba Khabar Swat

Leave a Comment