چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مینگورہ بائی پاس، کار دریائے سوات میں جا گری

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)  مینگورہ بائی پاس پر موٹر کار دریائے سوات میں گرنے سے دو افراد جاں بحق اور دو کو زندہ بچالیا گیا۔ گذشتہ رات ایک موٹر کار جس میں چار دوست سوار تھے، بائی پاس پر تیز رفتاری کے باعث دریائے سوات میں جاگری۔جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دو افراد سجاد اور عبدالرحمان کو مقامی لوگوں نے بچالیا اور دو نوجوان معراج اور فاروق سکنہ امانکوٹ مینگورہ لاپتہ ہوگئے۔ بدھ کو خدائی خدمتگار محمد ہلال نے معراج اور فاروق کی لاشوں کو دریا سے نکال کر ورثا کے حوالے کردیا۔

Related posts

مینگورہ، ہفتہ کو لاک ڈاؤن میں نرمی، ٹریفک رواں دواں

Ba Khabar Swat

سیدوشریف قبرستان مسئلہ کے حل کے لیے پنج رکنی کمیٹی قائم

Ba Khabar Swat

بابوزئی کے منتخب بلدیاتی نمائندوں کا لاہور کا مطالعاتی دورہ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment