چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

پبلک سیفٹی کمیشن سوات کا اجلاس منعقد

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام) پبلک سیفٹی کمیشن سوات کا اجلاس چیئرمین جہانزیب نفیس ایڈووکیٹ کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں تمام ممبران نے شرکت کی۔ اجلاس میں بعض پولیس افسران و اہلکاروں کے خلاف عوامی شکایات تفصیل سے سنی گئیں جن میں کئی پر فیصلے کئے گئے۔سماعت کے دوران بعض شکایات کو اگلی تاریخ تک ملتوی کیا گیا۔ دریں اثنا سوات امن جرگہ کے چیئرمین ارشد خان اور ممبر ڈی آر سی حاجی رسول خان نے سیفٹی کمیشن سوات کے دفتر کا دورہ کیا اور سیفٹی کمیشن کے سماعت میں بھی شریک ہوئے۔

Related posts

سوات اور گرد نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.0ریکارڈ

Ba Khabar Swat

سلام پور، تور کمر اور گودر کے جنگلات میں بے دریغ کٹائی جاری

Ba Khabar Swat

سوات، انسدادِ ڈینگی کے لیے پیشگی اقدامات کے تحت تربیت کا اہتمام

Ba Khabar Swat

Leave a Comment