چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

قمبر بائی پاس پر کروڑوں کی لاگت سے تعمیر شدہ جنرل بس اسٹینڈ کے واش رومز بند ہوگئے

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں حال ہی میں قمبر بائی پاس پر کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے مینگورہ جنرل بس اسٹینڈ ناقص انتظامات کے باعث مردوں کے لئے مختص واش رومز بند ہوگئے ہیں، جس کے بعد خواتین کے لئے مختص واش رومز مردوخواتین اکھٹے استعمال کرنے لگے ہیں، جس کی وجہ سے خواتین مسافروں کو شدید اذیت کا سامنا ہے۔ انہوں نے ارباب اختیار سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Related posts

خوازہ خیلہ،سول سو سائٹی سے تعلق رکھنے والے افراد کا مہنگائی کے خلاف مظاہرہ

Ba Khabar Swat

خوازہ خیلہ شالپین، آگ لگنے سے گھر خاکستر

Ba Khabar Swat

مینگورہ،جواں سال وکیل بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق

Ba Khabar Swat

Leave a Comment