چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

یوسف آباد،بار بار ٹرانسفارمرکی خرابی کے خلاف اہلِ علاقہ کا مظاہرہ

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   مینگورہ کے علاقہ یوسف آباد میں بار بار ٹرانسفارمرکی خرابی کے خلاف اہلِ علاقہ نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے شہر کے مختلف شاہراہوں پر جلوس نکالا اور پیسکو کے خلاف نعرہ بازی کی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ چھٹی بار ان کے علاقہ کا ٹرانسفارمر خراب ہوا ہے جس کی وجہ سے اہل علاقہ اس گرمی میں بجلی اور پانی سے محروم ہیں۔

Related posts

بارشوں سے حادثات، سوات میں دو بچوں سمیت تین افراد جاں بحق

Ba Khabar Swat

سوات، موسمِ سرما کی شجر کاری کا جائزہ لینے کیلئے ڈی سی آفس میں اجلاس منعقد

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment