چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

گنبد میرہ، پانی کی کمیابی کے خلاف اہلِ علاقہ کا احتجاج

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  مینگورہ کے علاقہ گنبد میرہ میں پانی کی عدم فراہمی کے خلاف اہلِ علاقہ نے احتجاج کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ ان کے علاقہ میں پانی نہیں ہے جس کی وجہ سے علاقہ کربلا کا منظر پیش کر رہا ہے۔ لوگ دور دور سے ضرورت کے لئے پانی لانے پر مجبور ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ علاقہ میں فوری پانی کی فراہمی شروع کی جائے۔

Related posts

کبل قلاگے،بارشوں کی وجہ سے مکان کی چھت گرگئی،لڑکی جاں بحق

Ba Khabar Swat

خوازہ خیلہ، تیز رفتار رکشہ کی ٹکر سے ادھیڑ عمر شخص جاں بحق

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment