چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ایک ماہ کے دوران چھے خواتین قتل ہوچکیں، اوویکننگ

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات میں خواتین کے قتل، تشدد اور کم عمری کی شادیوں کے خلاف کام کرنے والی تنظیم ”اوکیننگ“ کے مطابق ایک ماہ کے دوران میں سوات میں چھے خواتین کو قتل کیا گیا ہے۔ اب تک کسی بھی قاتل کو گرفتار نہیں کیا گیا ہے، جو محکمہ پولیس کے لئے لمحہ فکریہ ہے۔

Related posts

مہنگائی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف جے آئی یوتھ کا مظاہرہ

Ba Khabar Swat

مٹہ، تیز رفتار کار نے تین سالہ بچے کو کچل دیا

Ba Khabar Swat

چارباغ، لاپتا بچے کی لاش دریائے سوات سے برآمد

Ba Khabar Swat

Leave a Comment