چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، اڑتالیس گھنٹوں کے دوران مزید11افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں گذشتہ اڑتالیس گھنٹوں کے دوران مزید11افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی، جس کے بعد امسال سرکاری ہسپتال میں آنے والے ڈینگی مچھر سے متاثرہ مریضوں کی تعداد447ہوگئی۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق اس وقت12مریض ڈینگی وارڈ میں زیر علاج ہیں، اور باقی مریضوں کو صحت یابی کے بعد ہسپتال سے فارغ کیا گیا ہے۔

Related posts

جنگلات کے بچاؤکے لئے نوجوانوں نے بیڑہ اٹھالیا

Ba Khabar Swat

mingora swat

Ba Khabar Swat

ڈی سی سوات کے ہاتھوں قوتِ سماعت سے محروم بچوں میں آلۂ سماعت تقسیم

Ba Khabar Swat

Leave a Comment