سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات تعلیمی بورڈ کے اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات محمد اسحاق کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جماعت ہشتم کے امتحان کے لئے طلبہ و طالبات نارمل فیس کے ساتھ انرولمنٹ کی آخری تاریخ 31 اکتوبر 2019ء تک توسیع کی گئی ہے۔ تمام سرکاری اور وہ نجی تعلیمی ادارے کو KP-PSRA سے رجسٹرڈ اور سوات بورڈ سے منسلک ہو31 اکتوبر تک انرولمنٹ اور لیٹ فیس کے ساتھ انرولمنٹ کی آخری تاریخ 21 نومبر اور ڈبل لیٹ فیس کے ساتھ انرولمنٹ کی آخری تاریخ 09دسمبر ہے۔
