چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، سردی کے آغاز کے ساتھ سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ شروع

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں سردی شروع ہونے کے ساتھ سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ شروع ہوگئی۔ مینگورہ شہر اور سیدو شریف کے بیشتر علاقوں میں اذانِ فجر کے ساتھ ہی گیس کی فراہمی بند ہو جاتی ہے اور دس بجے کے بعد شروع ہو جاتی ہے۔ دوپہر کو کھانا پکانے کے وقت بھی گیس غائب رہتی ہے۔ سرِ شام گیس کی فراہمی بند ہو جاتی ہے، جو نصف شب بحال ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے بیشتر صارفین نے کھانا پکانے کے لئے ایل پی جی سلینڈر یا لکڑیوں کا استعمال شروع کردیا ہے۔

Related posts

سوات، جیپوں، کاروں، موٹرسائیکل وغیرہ کی قرعہ اندازی پر دفعہ 144 نافذ

Ba Khabar Swat

تھانہ رحیم آباد کے پولیس اہلکاروں نے مثال قائم کردی

Ba Khabar Swat

چکدرہ تا فتح پور روڈ کام کی بندش کمشنر ملاکنڈ ڈویژن نے نوٹس لے لیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment