چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 579 ہوگئی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں ڈینگی مچھر کے وار سے متاثرہ افراد کی تعداد 579 ہوگئی۔ سیدوشریف اسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسپتال میں صرف ایک مریض کو لایا گیا۔ ہسپتال کے ڈینگی کے لئے مخصوص وارڈ میں اس وقت7 مریض زیرِ علاج ہیں۔

Related posts

سوات،زلزلے کے جھٹکے محسوس،شدت4.6 ریکارڈ

Ba Khabar Swat

سیدوشریف اسپتال کی نئی عمارت کی تکمیل و عملہ ہماری اولین ترجیح ہے، احمد خان

Ba Khabar Swat

مینگورہ، بس سٹینڈز کا تنازعہ تا حال جاری، ڈرائیوروں کا احتجاج

Ba Khabar Swat

Leave a Comment