چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مٹہ، نوجوان شاعر عادل سدا بہار کا شعری مجموعہ شائع ہوگیا

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل مٹہ کے نوجوان شاعر عادل سدا بہار کا 136 صفحات پر مشتمل شعری مجموعہ ”ققنس“شائع ہوگیا، جس پر معروف شاعر محمد حنیف قیس، سوات ادبی الوت کے صدر سعید اللہ خادم، جنرل سیکرٹری امجد علی سورج،نور محمد معصوم نے یہ کتاب پشتو ادب کے لیے قیمتی اثاثہ قرار دیتے ہوئے نوجوان شاعر کو کتاب شائع کرنے پر مبارکبادپیش کی۔

Related posts

سوات، جے ٹی آئی کے زیر اہتمام بھارت کے خلاف ریلیاں

Ba Khabar Swat

سوات، ایک ہی روز ٹریفک کے سات حادثات، ایک بچہ جاں بحق، نو افراد زخمی

Ba Khabar Swat

ہمارا مقصد حکومت اور بزنس کمیونٹی کے درمیان فاصلے ختم کرنا ہے، حاجی غلام علی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment