چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

وزیراعلیٰ کا دورہ مختصر،پناہ گاہ کا افتتاح نہ کرسکے

(باخبرسوات ڈاٹ کام) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمودخان اچانک اپنا دورہ ئسوات مختصر کرکے واپس پشاور روانہ ہوگئے۔ سیدوشریف میں پناہ گاہ(شیلٹرہوم) کا افتتاح نہ کرسکے۔ رکن قومی اسمبلی سلیم الرحمان نے شیلٹر ہوم کا افتتاح کیا۔

Related posts

سیدو شریف، نادرا کا آفیسر رحمت علی فائرنگ سے جاں بحق

Ba Khabar Swat

سوات بالا سور، مسلح شدت پسندوں کے ہاتھوں ایک شخص تاوان کے لئے اِغوا

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment