چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

جماعت اسلامی سوات،اسلا م آباد کشمیر مارچ کی تیاریاں زور و شور سے جاری

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   جماعت اسلامی سوات کی زیر اہتمام 22دسمبر اسلا م آباد کشمیر مارچ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ کشمیر مارچ کی تیاریوں کے سلسلے میں جے آئی یوتھ ضلع سوات کی ضلعی کا بینہ اور تحصیل صدور کا اجلاس امیر جماعت اسلامی سوات محمد امین کی صدارت میں جماعتِ اسلامی سوات کے ضلعی ہیڈکوارٹر الخد مت الاسلامیہ بنڑ مینگور ہ میں منعقد ہوا۔جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جے آئی یوتھ ضلع سوات کے تمام کارکنان 22دسمبرکو کشمیر مارچ اسلام آباد میں بھر پو رطریقے سے شرکت کریں گے۔

Related posts

کالام کے علاقہ اوشو، مٹلتان لنک روڈ کی تاحال بندش، اہلِ علاقہ کا مظاہرہ 

Ba Khabar Swat

سیدو شریف، گیس کی بندش کے خلاف اہلِ علاقہ کا شدید احتجاج اور دھرنا

Ba Khabar Swat

ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار تین دوست جاں بحق

Ba Khabar Swat

Leave a Comment