چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مینگورہ، بارامہ قونج میں بیس سالہ نوجوان قتل

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے محلہ بارامہ قونج میں بیس سالہ نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق ضلع شانگلہ کے علاقہ کروڑہ کا رہائشی محمد زمان ولد محمد جان کو قونج مینگورہ کے ایک مکان میں نامعلوم افراد نے قتل کیا ہے۔ پولیس کے مطابق لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کرکے قتل بارے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

Related posts

ٹی ایم اے ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی بارے مظاہرہ

Ba Khabar Swat

کوئلے کی کانوں میں معذور ہونے والے افراد کا مظاہرہ

Ba Khabar Swat

مکان باغ، بارشوں کی وجہ سے باڑہ کی چھت گرنے سے ایک مویشی ہلاک

Ba Khabar Swat

Leave a Comment