چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مکان باغ، بارشوں کی وجہ سے باڑہ کی چھت گرنے سے ایک مویشی ہلاک

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)     مینگورہ کے محلہ مکان باغ میں بارشوں کی وجہ سے باڑہ کی چھت گرنے سے ایک مویشی ہلاک اور سولہ کو بچالیا گیا۔ چھت گرنے کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے سولہ مویشیوں کو ملبے سے زندہ نکال لیا۔

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

بریکوٹ، پستول کی صفائی میں گولی چل گئی، نوجوان جاں بحق

Ba Khabar Swat

پی ایس ایم اے کا لاک ڈاؤن اور امتحانات کی منسوخی کے خلاف مظاہرہ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment