چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

گیس بحران، ڈی سی سوات کی سی این جی سٹیشنز مختلف اوقات میں بند رکھنے کی ہدایت

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)      ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے گیس کے کم پریشر اور گھریلوضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے ضلع بھر میں سی این جی سٹیشنز کو صبح 5 بجے سے 9بجے اور شام 5بجے سے 9بجے تک بند رکھنے کے احکامات جاری کردیے ہیں اور متعلقہ حکام کو اس حکم کی بھر پور تعمیل کی ہدایت کی ہے۔

Related posts

آرمی کی وردی میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والا گروہ گرفتار

Ba Khabar Swat

پی ٹی ایم کا تاریخی جلسہ، عوامی سیلاب کبل گراؤنڈ امنڈ آیا

Ba Khabar Swat

مٹلتان میں چینی انجینئروں کا کام کرنے سے انکار

Ba Khabar Swat

Leave a Comment