سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقہ عالم گنج میں بچہ پانی کی ٹینکی میں گرنے سے جاں بحق ہوگیا۔ 8 سالہ معاذ کھیل رہا تھا کہ پاؤں پھسلنے سے پانی کے ٹینکی میں گر گیا۔ بعد میں گھر والوں نے بچے کی لاش پانی سے نکال دی۔