چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کانجو،حالیہ بارشوں میں کچے مکان کی چھت گرنے سے ماں دو بچوں سمیت زخمی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    تحصیلِ کبل کے علاقہ کانجو کے محلہ احمد تنگے میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے محنت کش کے کچے مکان کی چھت گرنے سے ماں دو بچوں سمیت زخمی ہوگئی۔ گذشتہ رات رحمت علی کے گھر کی چھت گرنے سے ان کی اہلیہ اور دو بچے ملبے تلے دب گئے۔ مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے تینوں کو زخمی حالت میں ملبے سے نکال کر ہسپتال منتقل کیا۔

Related posts

کمسن ڈرائیوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز

Ba Khabar Swat

سوات،مزید 19 افراد میں کورونا کی تصدیق، تعداد 89 ہوگئی

Ba Khabar Swat

کبل، دریاکے کنارے پرانا مارٹر گولہ برآمد

Ba Khabar Swat

Leave a Comment