چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کانجو میں سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)   تحصیل کبل کے علاقہ غریب آباد کانجو میں ایل پی جی سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص جُھلس کر جاں بحق ہوگیا۔ 37سالہ وسیم ولد جان زادہ گھر میں موجود تھا کہ سلنڈر پھٹنے سے جاں بحق ہوگیا۔ مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے آگ بجھا کر باقی افراد کو بچالیا۔

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

کالام تھانہ حملہ کیس، تحصیل ناظم سمیت 6 عمائدین گرفتار

Ba Khabar Swat

افتتاح کے باوجود جنرل بس سٹینڈ کی منتقلی تاحال نہ ہوسکی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment