سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ غریب آباد کانجو میں ایل پی جی سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص جُھلس کر جاں بحق ہوگیا۔ 37سالہ وسیم ولد جان زادہ گھر میں موجود تھا کہ سلنڈر پھٹنے سے جاں بحق ہوگیا۔ مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے آگ بجھا کر باقی افراد کو بچالیا۔
previous post
