چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات بورڈ،میٹرک کا امتحان پندرہ دن کے لئے ملتوی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات، بونیر اور شانگلہ میں سوات تعلیمی بورڈ کے میٹرک کا امتحان ایک پرچے کے بعد پندرہ دن کے لئے ملتوی کردیا گیا۔ میٹرک کا امتحان جمعہ کو شروع ہوا تھا اور میٹرک کے طلبہ و طالبات نے پہلے اسلامیات کا پرچہ دیا۔ سوات تعلیمی بورڈ کے اسسٹنٹ کنٹرولر محمد اسحاق نے رابطہ پر بتایا کہ آج ہفتہ سے امتحان کے تمام پرچے پندرہ دن کے لئے ملتوی کر دئے گئے ہیں۔ پندرہ دن بعد نئے شیڈول کا اعلان کیا جائے گا۔

Related posts

وکلا کلرکس کا انصاف کی فراہمی میں اہم کردار ہے، سعید خان ایڈوکیٹ

Ba Khabar Swat

Vegetable market Mingora Swat

Ba Khabar Swat

مٹلتان،ہائیڈروپاور پراجیکٹ ٹنل میں کام کرنے والے محنت کش بے ہوش

Ba Khabar Swat

Leave a Comment