چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کا صدر،ڈسٹرکٹ پرائس کمیٹی کا ممبر مقرر

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات الیکٹرانک میڈیا  ایسوسی ایشن کے صدراور مشرق ٹی وی کے نمائندہ کو ڈسٹرکٹ پرائس کمیٹی کا ممبر مقرر کردیاگیا۔ ڈی سی سوات کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سوات الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کے صدر نیازاحمدخان کو فوری طورپر ڈسٹرکٹ سوات پرائس کمیٹی کا ممبر بنا دیاگیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

Related posts

چلتی کار میں سوار افراد کی ایک دوسرے پر فائر نگ،2 جاں بحق

Ba Khabar Swat

بارش و برف باری،سردی کی شدت میں مزید اضافہ

Ba Khabar Swat

لڑکی نے دریا میں چھلانگ مارکر خودکشی کرلی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment