چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

تھیلی سیمیامیں مبتلا بچوں کو خون دینے کے لئے عوام کا جوش و خروش دیدنی

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)     مینگورہ میں تھیلی سیمیامیں مبتلا بچوں کو خون دینے کے لئے لاک ڈاؤن کے باوجود لوگوں کی قطاریں لگ گئیں۔ تھیلی سیمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کو مفت خون انتقال کرنے واالے ادارے الفجر فاؤنڈیشن کے پاس خون کے عطیات ختم ہوگئے تھے۔ انتظامیہ کی اجازت سے انہوں نے مکان باغ چوک میں حکومتی ہدایات کے مطابق خون دینے والوں کے لیے کیمپ لگا یا۔ دو گھنٹوں کے دوران لوگوں نے خون دے کر ان کا مطلوبہ کوٹا پورا کرلیا۔ بیشتر لوگ خون کے عطیات دینے سے قاصر رہے۔ الفجر کے رضا کاروں نے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔

Related posts

مینگورہ، خوش دامن کو قتل اور بیوی و بھابی کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار

Ba Khabar Swat

سوات، پہلی بار مکمل کٹے ہوئے ہاتھ کا کامیاب آپریشن کیا گیا

Ba Khabar Swat

مریم نواز آج گراسی فٹ بال سٹیڈیم میں جلسہ سے خطاب کریں گی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment