چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مٹہ، سابق فوجی اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)    تحصیل مٹہ کے علاقہ خریڑئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق فوجی اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ عبدالولی خان المعروف فوجی مغرب کے وقت گھر کے قریب جارہا تھا کہ نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوا۔ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے مٹہ ہسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس کا خیال ہے کہ یہ ٹارگٹ کلنگ ہے تاہم ورثاء کی جانب سے رپورٹ درج کرنے اور تفتیش کے بعد اصل حقائق سامنے آئیں گے۔

Related posts

بنجوٹ میں پہاڑ سے گر کر باپ جاں بحق، بیٹا شدید زخمی

Ba Khabar Swat

بجلی کے کرنٹ اور ٹریفک حادثہ سے تین افراد جاں بحق

Ba Khabar Swat

گوالیرئی، سپین غر ادبی ٹولنہ اور ویخ زلمیان کی جانب سے مشاعرہ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment