چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، چوتھے روز بھی بارش، موسم سرد رہا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں چوتھے روز بھی بارش سے موسم سرد رہا۔ پیر کو وقفے وقفے سے مختلف علاقوں سے بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ شام کے وقت مینگورہ شہر میں تیز بارش شروع ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج منگل سے مطلع صاف رہنے کا امکان ہے۔

Related posts

سوات، 2017ء کیا کھویا کیا پایا؟

Ba Khabar Swat

سوات،سہ روزہ بارش اور بالائی پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ شروع ہوگیا

Ba Khabar Swat

فتح پور پولیس کی کارروائی، بھاری مقدار میں چرس برآمد،ملزمان گرفتار

Ba Khabar Swat

Leave a Comment