چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Uncategorized @ur

بریکوٹ، بیوی کو منا کر بعد میں قتل کرنے والا ملزم گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)گذشتہ روز بیوی کو منا کر بعد میں قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ تاج محمد کی اہلیہ ناراض ہوکر بریکوٹ کے علاقہ پارڑئی میں رشتہ داروں کے گھر گئی تھی، جہاں جمعرات کو شوہر نے جاکر بیوی کو منالیا۔ گھر لے جاتے ہوئے اسے قتل کیا اور فرار ہوگیا۔ ڈی ایس پی بریکوٹ بادشاہ حضرت کے مطابق ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا۔

Related posts

فاضل بانڈہ، رکشہ الٹنے سے ایک شخص زخمی

Ba Khabar Swat

Dating in Nashville, Tennessee (TN): Resource Leitfaden für 2019

Ba Khabar Swat

gk2gk: Helping Geeky Singles Find a Leia with their Han Solo — And The Other Way Around

Ba Khabar Swat

Leave a Comment