چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، مزید 81افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات میں مزید 81افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد2137ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق 737مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سوات میں کورونا وائرس سے کوئی جاں بحق ہوا اور نہ صحت یاب۔

Related posts

سوات، تحصیل کونسل کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد

Ba Khabar Swat

سوات، سیزن کے آخری پھل املوک کی فصل تیار

Ba Khabar Swat

آج جمعرات کو وکلا ہڑتال اور عدالتوں سے بائیکاٹ کریں گے، سعید خان

Ba Khabar Swat

Leave a Comment