چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات اور گرد و نواح میں چار بار زلزلہ ریکارڈ

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں چوبیس گھنٹوں کے دوران چار بار زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پیر کی شام 5بج کر53 منٹ پر ہونے والے زلزلہ کی شدت 4.5 اور زیر زمین گہرائی 65 کلومیٹر تھی۔ اس سے پہلے ہونے والے زلزلے کی شدت 3.7 اور زیرِ زمین گہرائی 196 کلومیٹر تھی۔ اس سے پہلے ہونے والے زلزلے کی شدت 3.9 اور گہرائی 20 کلومیٹر تھی۔ اس سے پہلے ہونے والے زلزلے کی شدت3.9 اور گہرائی 190 کلومیٹر تھی۔ تمام زلزلوں کا مرکز افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

نسیم گل پشاور ہائیکورٹ مینگورہ بینچ میں اسسٹنٹ اٹارنی جنرل تعینات

Ba Khabar Swat

سوات، چوبیس گھنٹوں میں دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

Ba Khabar Swat

Leave a Comment