چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

شموزئی، دماغی مریض کا علاقہ کے معزز پر گینتی سے حملہ

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)  تحصیلِ بریکوٹ کے علاقہ شموزئی میں دماغی مریض نے علاقہ کے خان پر گینتی سے حملہ کرکے زخمی کردیا۔ مصطفی کمال خان بازار میں تھا کہ مریض فقیر محمد نے اچانک ان پر گینتی سے وار کیا جس سے وہ زخمی ہوگیا۔ اہل خانہ نے دماغی مریض ہونے کی وجہ سے معاف کردیا اور پولیس کو اس کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔

Related posts

علی داد آبشار، سیلفی لیتے دو نوجوان دوست جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

Ba Khabar Swat

کوکارئی میں اوباش نوجوان نے بچے کو زیادتی کا نشانہ بنایا

Ba Khabar Swat

صحافی نور الحسن کے قتل کے خلاف سوات کے صحافیوں کا مظاہرہ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment