چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات میں مزید6افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،3صحت یاب

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں مزید6افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد2771 ہو گئی۔ محکمہئ صحت کے مطابق مزید 3 افراد صحت یاب ہوگئے جس کے بعد صحت یاب افراد کی تعداد2347 ہوگئی۔659مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔

Related posts

گورنمنٹ سیدو میڈیکل کالج میں نصابی و ادبی مجلہ ”سواستو“ کی تقریب رونمائی

Ba Khabar Swat

ڈی پی او سوات کی ہدایت پر پولیس کا آپریشن

Ba Khabar Swat

بدترین لوڈشیڈنگ، خپل وزیراعلیٰ کے حلقے کے عوام بپھر گئے

Ba Khabar Swat

Leave a Comment