سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) فضاگٹ میں دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب جانے والے سیاح کو زندہ نکال لیا گیا۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق پشاور کا رہائشی 16 سالہ محمد عمیر نہا رہا تھا کہ تیز پانی کی زد میں آنے کی وجہ سے ڈوب گیا،جہاں موجود ریسکیو کے غوطہ خوروں نے نوجوان کو زندہ نکال لیا۔
previous post
