چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مینگورہ خواجہ آباد،موٹر سائیکل سوار کی فائرنگ سے نوجوان زخمی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے علاقہ خواجہ آباد میں موٹر سائیکل سوار کی فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی رفیع اللہ نے ہسپتال میں پولیس کو بتایا کہ وہ اپنی والدہ کے ساتھ خالہ کے گھر جارہا تھا۔موٹر سائیکل سوار سعید الحق بائیک پر ہم سے کبھی آگے ہوتا اور کبھی پیچھے۔منع کرنے پر اس نے مجھ پر فائرنگ کی اور فرار ہوگیا۔

Related posts

گریوٹی منصوبہ مینگورہ کو تیس سالوں تک پانی فراہم کرے گا، شیدا محمد

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment