چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

”واسا“ سوات کے ٹیوب ویل آپریٹر موٹر کار کی ٹکر سے جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)”واسا“ سوات کے ٹیوب ویل آپریٹر موٹر کار کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا۔ اکبر علی ساکن طاہر آباد ڈیوٹی کے لئے جارہا تھا کہ تھانہ رحیم آباد کے قریب تیز رفتارموٹر کار کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے موٹر کار ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

Related posts

کبل، کرش مافیہ کے خلاف رات گئے چھاپہ

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

سوات، مزید 5 افراد میں کرونا کی تصدیق، تعداد 162 ہوگئی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment