چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کبل، کرش مافیہ کے خلاف رات گئے چھاپہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)اے سی تحصیل کبل عامر علی شاہ، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بشارت خان نے رات گئے دریائے سوات کے مختلف مقامات پر چھاپہ مار کرغیر قانونی کرش پلانٹ اور مشینوں پر کام کرنے والے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا۔یاد رہے کے ضلع سوات میں دریائے سوات میں کرش مشینوں اور پلانٹس پہ مکمل پابندی عائد ہے اور ہر قسم کی ریتی بجری نکالنا سخت منع ہے۔بجری نکالنے سے دریائے سوات کی خوبصورتی ماند پڑ گئی ہے۔ جس پر انتظامیہ نے پابندی عائد کی ہے۔

Related posts

Weather Turns Pleasant After Rain in Swat

Ba Khabar Swat

سوات کے میدانی علاقوں میں موسم سرما کا آغاز

Ba Khabar Swat

ریاستی دور کے تاریخی بورڈ کی حالت مخدوش

Ba Khabar Swat

Leave a Comment