چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ننگولئی،چند روز قبل دریامیں ڈوبنے والے شخص کی لاش برآمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل کبل کے علاقہ ننگولئی میں دریائے سوات سے لاش برآمد ہوئی۔ فضل واحد ساکن کالاکوٹ چند روز قبل دریائے سوات میں ڈوب کر لاپتا ہوئے تھے۔ ایس ایچ او مجیب عالم خان کے مطابق مقامی لوگوں کی اطلاع پر پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر ریسکیو کے حوالے کی جنہوں نے ان کو علاقہ پہنچا کر ورثا کے حوالے کردیا۔

Related posts

سی این جی اسٹیشنوں کی بندش امتیازی سلوک ہے، حاجی طاہر خان

Ba Khabar Swat

اہلِ ملم جبہ، تلیگرام اور چار باغ نامعلوم افراد کے ہاتھوں عاجز آگئے

Ba Khabar Swat

تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment