چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

میاندم براخوں، معمولی تکرار پرچھری کے وار سے دو بھائی زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) میاندم کے علاقہ براخوں میں معمولی تکرار پرچھری کے وار کرکے دو بھائیوں کو زخمی کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم ادریس نے تکرار پر چھری سے وار کرکے دو بھائیوں اکرام اور نازمین کو زخمی کردیا۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا اور پولیس نے ملزم کے خلاف رپورٹ درج کرکے گرفتار کرلیا۔

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Minogra,Swat

Ba Khabar Swat

سوات میں بارش ، دو مکانات کی چھتیں گرنے سے دو افراد شدید زخمی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment