(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل چار باغ کے علاقہ ولی آباد میں ریوڑ میں شامل بھیڑ کنویں میں گرگیا۔ریسکیو کے مطابق ریوڑ میں شامل ایک بھیڑ کنویں میں گرگیا۔ اطلاع پر ریسکیو اہلکاروں نے پہنچ کر بھیڑ کو زندہ نکال کر ابتدائی طبی امداد فراہم کی جس کے بعد ریوڑ روانہ ہوگیا۔
previous post
