چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، مزید 14افرادمیں کورونا کی تصدیق،تعداد 3994 ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید 14افرادمیں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 3994 ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے ترجمان کے مطابق مزید ایک مریض صحت یاب ہوگیا جس کے بعد صحت یاب افراد کی تعداد 3791 ہوگئی۔ اس وقت کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد 77 ہے۔ 1181مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔

Related posts

پندرہ سال سے ہماری زمینیں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے قبضے میں ہیں،اہلِ توتانو بانڈئی

Ba Khabar Swat

انور علی نے تین سال قبل شیر پلم سوات سے شادی کی

Ba Khabar Swat

ملاکنڈ ڈویژن میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی، 1798 افراد گرفتار

Ba Khabar Swat

Leave a Comment