چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، سہ روزہ بارش کا سلسلہ شروع، سردی میں اضافہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں سہ روزہ بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا جس کی وجہ سے سردی میں پھر اضافہ ہوگیا۔ اتوار کو میدانی اور بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج پیر اور کل منگل کو بھی بارش کا امکان ہے۔

Related posts

تبدیل ہونے والے کمشنر کے اعزاز میں الوداعی تقریب

Ba Khabar Swat

صدر سکندر خان شیر پاؤ کا سوات کا مختصر دورہ

Ba Khabar Swat

پی آئی اے کا اسلام آباد، لاہورا ور کراچی کے لیے کرایوں میں کمی کا اعلان

Ba Khabar Swat

Leave a Comment