چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

باغ ڈھیرئی،پک اپ اور موٹر سائیکل میں تصادم،دو افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ باغ ڈھیرئی میں پک اپ اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار دو افراد زخمی ہوگئے۔ دونوں زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Related posts

ایم پی اے فضل حکیم خان ڈیڈیک سوات کا چیئرمین مقرر

Ba Khabar Swat

مینگورہ، باپ بیٹا دم گھٹنے سے جاں بحق

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment