چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

باغ ڈھیرئی،پک اپ اور موٹر سائیکل میں تصادم،دو افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ باغ ڈھیرئی میں پک اپ اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار دو افراد زخمی ہوگئے۔ دونوں زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Related posts

نومنتخب نرسنگ ایسوسی ایشن سوات کے عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

Ba Khabar Swat

تہکال کے شہری پر تشدد کے خلاف سول سوسائٹی سوات بھڑک اٹھی

Ba Khabar Swat

میاندم، سہ روزہ کلچرل فیسٹول اختتام پذیر

Ba Khabar Swat

Leave a Comment