(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف تدریسی ہسپتال میں کورونا وائرس کے شکار مزید دو مر یض چل بسے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق اس وقت ہسپتال میں کورونا کے151 مریض زیرِ علاج ہیں۔